آئیے، کلب "اردو" میں شامل ہوئیے۔
کلب اردو زبان میں چلے گا۔
شطرنج در حقیقت تو بر صغیر میں پاکستان کے علاقہ میں دریافت ہوئی تھی!
مثلاً، "شہ مات" کو انگریزی میں "check mate" بنا دیا، اور "رخ" کو "rook"!
chess.com نے فیالحال کوئی پاکستان کا یا اردو زبان کا سرکاری کلب نہیں بنایا، لہذا یہ آپ اس کلب میں شامل ہوجایئے۔