فورم

اردو کلب، chess.com پر

ترتیب دیں:
FeliksWR

آئیے، کلب "اردو" میں شامل ہوئیے۔

کلب اردو زبان میں چلے گا۔

شطرنج در حقیقت تو بر صغیر میں پاکستان کے علاقہ میں دریافت ہوئی تھی!

مثلاً، "شہ مات" کو انگریزی میں "check mate" بنا دیا، اور "رخ" کو "rook"!

chess.com نے فی‌الحال کوئی پاکستان کا یا اردو زبان کا سرکاری کلب نہیں بنایا، لہذا یہ آپ اس کلب میں شامل ہوجایئے۔

فورم کے لیجنڈ
پیروی کی جا رہی ہے
نئے تبصرے
موضوعِ مقفل
چپکایا گیا موضوع